آندھراپردیش کے ضلع کڑپہ کے راجم پیٹ میں ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے رقص
کرنے والی لڑکیوں کے ساتھ اسٹیج پر رقص کیا اور ان لڑکیوں کے ساتھ نامناسب
رویہ
اختیار کیا ۔ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر عام ہوگئی ۔راجم پیٹ کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے کڑپہ کے کمپینا پورم میں منعقدہ ایک تقریب میں ریکارڈنگ ڈانسرس کے ساتھ رقص کیا ۔